• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے پر 266 ارب روپے کے قرضوں کا بوجھ، سیکرٹری نجکاری

اسلام آباد( وقائع نگار )سیکریٹری نجکاری نے بتایا ہے کہ پی آئی اے پر 266 ارب روپے کے قرضوں کا بوجھ ہے،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہوا بازی کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ وزیراعظم کے نگراں مشیر برائے ہوا بازی ایئر مارشل فرحت حسین خان نے پی آئی اے بارے بریفنگ دی۔

اہم خبریں سے مزید