• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوئے ایپ کی پروموشن کا کیس ڈکی بھائی کے سامان کی سپرداری کے بارے میں عدالتی کارروائی

کراچی (اسد ابن حسن)جوئے ایپ کی پروموشن کا کیس، ڈکی بھائی کے سامان کی سپرداری کے بارے میں عدالتی کارروائی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ہفتے کے روز سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کے ضبط شدہ سامان کی سپرداری کے حوالے سے مقامی عدالت میں سنوائی ہوئی۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزم ڈکی بھائی کے قبضے سے تین موبائل فونز اور ایک لیپ ٹاپ برامد اور ضبط کے گئے جس کی فارنسیک ہو رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید