• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیجیٹلائزیشن اثرات، ڈنمارک میں 400 سال پرانی پوسٹل سروس ختم

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈیجیٹلائزیشن اثرات، ڈنمارک میں 400سال پرانی پوسٹل سروس ختم، 30دسمبر سے خطوط کی ترسیل بند، حکام کا کہنا ہے فیصلہ مشکل لیکن مارکیٹ کی صورتحال کے باعثضروری تھا۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق ڈنمارک کی قومی پوسٹل سروس پوسٹ نورڈ نے 400 سال پرانی روایت کو ختم کرتے ہوئے 30 دسمبر سے خطوط کی ترسیل بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید