• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نیوزرپورٹر،جنرل رپورٹر)پی ایم اے اوردیگر سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام لبرٹی چوک میں فلسطینیوں کے حق میں احتجاج کیا گیاآل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈیونینز کے زیراہتمام بھی ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت خورشیداحمد ،اکبر علی خان اوردیگرنے کی ۔
لاہور سے مزید