لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) تھانے اب کرائے کی جگہوں پر نہیں بلکہ اب زمین الاٹ کی جائیگی۔ سمارٹ پولیس اسٹیشنز کے قیام کیلئے اراضی فراہم کرنے کے لیے ورکنگ کا آغاز کردیا گیا۔ ابتدائی مرحلے میں 8 تھانوں کی جگہ مختلف صوبائی محکموں سے محکمہ پولیس کو ٹرانسفر کی جا رہی ہیں۔