کراچی (اسٹاف رپورٹر )سی ٹی ڈی اور پولیس نے ضلع ملیر لیبر اسکوائر ایریا اور مدرسہ دارالقران سے ملحقہ علاقوں میں انفارمیشن بیسڈ آپریشن کر کے جدید تلاش ایب کے ذریعہ 75 مشتبہ افراد کو چیک کیا اور مزید تائید و تصدیق کے لئے تھانہ سکھن کے حوالے کردیا ۔