• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، 64 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور، 800 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سرمایہ کاروں کی جانب سے تمام اہم سیکٹرز میں خریداری سےمارکیٹ میں جاری تیزی کا تسلسل برقرار،کے ایس ای 100انڈیکس800پوائنٹس کے اضافے سے 64ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا،53.73فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں اضافہ،سرمایہ کاری مالیت 108ارب 15کروڑ 23لاکھ روپے بڑھ گئی۔ کاروباری حجم بھی33.68فیصد زیادہ رہا۔
اہم خبریں سے مزید