ملتان( سٹاف رپورٹر)ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جج جسٹس انوار الحق پنوں کا بلڈ پریشر دوران سماعت خطرناک حد تک کم ہو گیاجس پر انہیں عدالتی کارروائی روکنا پڑی اور فوری طور پر ڈاکٹر کو بلانا پڑا۔بروقت طبی امداد سے ان کی طبیعت سنبھل گئی۔تاہم ڈاکٹر انہیں مکمل آرام کی ایڈوائس کی ہے۔ان کی عدالت میں زیر سماعت کیسوں کو آئندہ تاریخ تک مؤخرکردیا گیا۔