• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح ہسپتال برن یونٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر تبدیل

لاہور(خصوصی نمائندہ)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئرجناح ہسپتال برن یونٹ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر کامران خالد کو تبدیل کرکے علامہ اقبال میڈیکل کالج جناح ہسپتال کی پر نسپل پروفیسر عائشہ عارف کو اضافی چارج سونپ دیاہے۔
لاہور سے مزید