لاہور (کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ٹیلی ٹرانسپورٹ اینڈ کمیونیکیشن ونگ کے ترقی پانے والے افسران و اہلکاروں کے اعزاز میں تقریب ہوئی ۔ آئی جی نے ٹیلی کمیونیکیشن کے ترقی پانے والے 60 سے زائد افسران و اہلکاروں کو نئے عہدوں کے رینک لگائے ۔