• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکیورٹی گارڈ اچانک جاں بحق نامعلوم شخص کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹرسے) رائیونڈ سٹی کے علاقے میں 65سالہ سکیورٹی گارڈ غفار دوران ڈیوٹی مردہ حالت میں پایا گیا ،پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کردی ۔اچھرہ کے علاقے شمع روڈسے 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔ پولیس نے نشی ہونے کاشبہ ظاہرکیاہے۔
لاہور سے مزید