• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاندانی منصوبہ بندی کیلئے علماء کاتعاون حاصل کرنیکافیصلہ

لاہور (خصوصی نمائندہ) نگران صوبائی وزیر بہبود آبادی ڈاکٹر جمال ناصر نےپنجاب پاپولیشن انوویشن فنڈ کے دفتر کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر جنرل بہبود آبادی اور فنڈ کی سی ای او سمن رائے نے محکمہ کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی ،صوبائی وزیر نے بتا یاکہ حکومت پنجاب نے خاندانی بہبود کا پیغام عام کرنے کے لئے علماء اور خطیبوں کا تعاون حاصل کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
لاہور سے مزید