• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاطمہ جناح میڈیکل کالج کے طلباء وطالبات میں لیب ٹاپ تقسیم

لاہور(خصوصی نمائندہ)نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں 185 طلباء و طالبات کے درمیان لیپ ٹاپس تقسیم کر دیئے۔
لاہور سے مزید