• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سروسز ہسپتال کی عمارت کا دوسراحصہ بھی زمین بوس

لاہور(خصوصی نمائندہ) سروسز ہسپتال کی منہدم عمارت کا دوسرا حصہ بھی زمین بوس ہوگیا تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔گزشتہ ہفتے بلڈنگ گرنے کے بعد اس مشکوک حصہ کومکمل طور پر سیل کیا گیا تھا۔
لاہور سے مزید