• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر ظہور احمداظہرانتقال کرگئے

لاہور(خبرنگار) سابق پرنسپل کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد اظہر انتقال کر گئے ،نماز جنازہ آج بعدنماز جمعہ 1:30 بجے جامعہ مسجد A بلاک پنجاب یونیورسٹی ہاؤسنگ سوسائٹی 1 عبدالستار ایدھی روڈ میں ادا کی جائے گی۔
لاہور سے مزید