• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمہوری وطن پارٹی کااجلاس طلب

کوئٹہ(پ ر) جمہوری وطن پارٹی کے جاری بیان کے مطابق مرکزی رہنما جواد ہزارہ کی زیر صدارت اتوار 10دسمبر کو سہ پہر تین بجے بگٹی ہاؤس کوئٹہ میں پارٹی کارکنوں اورسابق عہدیداروں کا جنرل اجلاس ہوگا جس میں پارٹی امور اور الیکشن سے متعلق تبادلہ خیال کیاجائے گا۔
کوئٹہ سے مزید