• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرائیکستان جمہوری پارٹی اور نیشنل وسیب تاجر اتحاد کی صوبہ سرائیکستان ریلی

ملتان(سٹاف رپورٹر )سرائیکستان جمہوری پارٹی اور نیشنل وسیب تاجراتحاد کے زیراہتمام صوبہ سرائیکستان ریلی کا اہتمام کا بی سی جی چوک ملتان پر کیا گیا،ریلی میں سرائیکستان جمہوری پارٹی اور نیشنل وسیب تاجر اتحاد کے سیکڑوں کارکن شریک ہوئے، اس موقع پر مہدی الحسن شاہ ، عابدہ بخاری ،مخدوم سید مطلوب بخاری ،ڈاکٹر عبدالغفار ،ریاض خان ،اللہ یار بلوچ، اعجاز اسد،خاور متو شاہ،مرزا علی مغل،تقی شاہ اورسردار ایوب بلوچ سمیت دیگر نے خطاب کیا۔
ملتان سے مزید