کراچی( اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی ٰکمال سے پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد ریجن کی نائب صدر و ضلع بدین کی جنرل سیکریٹری پارس شاہ نے ملاقات کی اور ایم کیوایم پاکستان کے فکر و فلسفہ سے متاثر ہو کر شمولیت کا اعلان کیا۔