• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 1000 روپے مہنگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ،سونے کی قیمت میں 1000روپے اور چاندی کی قیمت میں 128روپے فی تولہ کا اضافہ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 5000الر سے بڑھ کر 5010 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے،عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت ایک ہزار روپے فی تولہ کے اضافے سے 5 لاکھ 23ہزار 762روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 857روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 49ہزار 41روپے ہو گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید