• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری آفس میں ہنگامہ آرائی، مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ چہلیک نے رجسٹرار کے آفس میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،پولیس کو شفیق نے درخواست دی کہ مدثر نامی شخص رجسٹرار کے آفس میں گھس آیا جس نے گالم گلوچ کی اور دھمکی دی کہ جب تک اس کی رجسٹریاں تیار نہ ہوں گی، وہ رجسٹرار آفس میں کام نہ کرنے دے گا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
ملتان سے مزید