ملتان(سٹاف رپورٹر ) ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی قیادت نے پنجاب بھر میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کو ٹکٹ دینے کے لیے 8 رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا ، پارلیمانی بورڈ کے سربراہ بین الصوبائی تنظیمی کمیٹی کے جوائنٹ انچارج زاہد ملک سمیت پریذیڈنٹ پنجاب عابد گجر، سیکرٹری جنرل پنجاب کرامت علی، ساؤتھ پنجاب کے صدر ایاز علی شیخ، اپر پنجاب متین خان، شاہین انور سینٹرل پنجاب، شیخ اظہار اور آغا جانی شامل ہیں۔