• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بروقت اورشفاف الیکشن کروائے جائیں ،لاہور بار

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے الیکشن میں تاخیر کو ملک کے خلاف سازش قرار دے دیا،اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ لاہور بار ملک میں بروقت اور شفاف الیکشن کروانے کا مطالبہ کرتی ہے،ملک میں بروقت الیکشن کرائے جائیں۔