• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایس ریلوے ملتان کا لودھراں،خانیوال اور شاہین آباد سیکشن کا سالانہ معائنہ

ملتان،لودھراں(سٹاف رپورٹر،نمائندہ جنگ)ڈی ایس ریلوے ملتان محمود رحمان لاکھو نے دیگر ڈویژنل و اسسٹنٹ افسران کے ہمراہ لودھراں- خانیوال اور خانیوال - شاہین آباد سیکشن کا سالانہ معائنہ کیا ،انہوں نے اس موقع پر دونوںسیکشن پر واقع مختلف سٹیشنوں پر مسافروں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لینے کے علاوہ مختلف سٹیشنوں کے ریکارڈ سمیت ٹرین آپریشن سے متعلق آپریشنل ڈاکومنٹس کا بھی معائنہ کیا گیا،ان کا کہنا تھا کہ ریلوے کی زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے ۔
ملتان سے مزید