• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر کوچ پر فائرنگ، مسافر زخمی

پاراچنار (اے پی پی)صدہ بازار کے قریب پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر کوچ پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی، ایک مسافر کی پستول سے جوابی فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار اور حملے میں ایک مسافر زخمی ہوگیا ہے،پولیس ذرائع کے مطابق پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر کوچ پر صدی بازار کے قریب بائی پاس روڈ پر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے ایک مسافر زخمی ہوگیا اور گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے فائرنگ سے کوچ کے ٹائر پنکچر ہونے سے رک گئی۔
اہم خبریں سے مزید