• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر شرعی نکاح، عمران اور بشریٰ بی بی پر 10 جنوری کو فرد جرم عائد ہوگی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سینئر سول جج اسلام آباد قدرت اللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح اور ناجائز تعلقات کے مقدمہ میں ملزمان کو کیس کی نقول فراہم کر دیں ، 10 جنوری کو ملزمان پر فردجرم عائد کی جائے گی۔ منگل کو اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سماعت کے دوران بشریٰ بی بی اپنے وکلا عثمان گل ، خالد یوسف چوہدری اور دیگر کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔
اہم خبریں سے مزید