• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک اب افغانستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام کریں گے۔وہ نئے بیٹنگ کوچ بن گئے ۔پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے پیوٹک نے نئی ملازمت سے قبل اعتماد میں نہیں لیا، ان کا کوئی استعفی بھی موصول نہیں ہوا۔ پی سی بی نے انہیں مئی 2023 میں دو سال کیلئے بیٹنگ کوچ مقرر کیا تھا ۔

اسپورٹس سے مزید