پشاور ( وقائع نگار )ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سمیرہ صباء نے پراجیکٹ کوآرڈینیٹر ٹوبیکوبورڈاجمل شاہ کے ہمراہ یونیورسٹی ٹاؤن، ناصر باغ روڈ اور دیگر علاقوں میں غیر قانونی سگریٹ کے خلاف کارروائیاں کیں 40 دکانوں سے غیر قانونی سگریٹ ودیگر ممنوعہ اشیاء ضبط کرلی۔