• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دفاتر اور برانچوں کی ریکارڈ مینجمنٹ بہتر کی جائے،کمشنر ملتان

ملتان (سٹاف رپورٹر) کمشنر ملتان ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے آفس برانچز کی اپ گریڈیشن کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ دفاتر اور برانچوں کی ریکارڈ منیجمنٹ بہتر کی جائے، شہریوں کو بیٹھنے کیلئے باعزت ماحول فراہمی ترجیح ہے،ناکارہ اور پرانے فرنیچر وسامان کی نیلامی کیلئے اقدامات کئے جائیں،ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن عبدالجبار نے بریفنگ دی جب کہ اسسٹنٹ کمشنر جنرل ساجد مہر،ڈپٹی ڈائیریکٹر انفارمیشن ارم سلیمی ،اسسٹنٹ کمشنر ریونیو محمد ابراھیم کھر، متعلقہ محکموں کے افسران موجود تھے۔
ملتان سے مزید