ملتان ( سٹاف رپورٹر) چیئرمین آل پاکستان انجمن تاجران خواجہ محمد شفیق نے لاہور کنونشن میں آل پاکستان کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ملتان (جنوبی پنجاب )سے تعلق رکھنے والے آل پاکستان کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب وائس چیئرمین اظہر ممتاز ٹیپو اور پنجاب کے چیئرمین طارق کریم کو منتخب ہونے پر دیگر کار ڈیلرز رہنماؤں اور چیمبر عہدیداران کے ہمراہ مبارکباد دی اور انہیں ہار پہنائے جبکہ چیمبر آف سمال ٹریڈرز جنوبی پنجاب کے نومنتخب نائب صدر رانا فہد علی شیر اور ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن شہزاد یوسف کو بھی نوٹیفیکیشن دئیے اور ہار پہنائے۔