• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ محسن علی نجفی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی، غلام عباس، اطہر مشہدی

کراچی(پ ر) حسینی فاؤنڈیشن کے سرپرست اعلیٰ اور بزرگ عالم دین شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے جعفریہ حج فاؤنڈیشن کے صدر غلام عباس بادامی نے کہا کہ مرحوم کی قومی و ملی اور دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ،علاوہ ازیں جعفریہ آرگنائزیشن کے جنرل سیکریٹری اطہر مشہدی نے کہا ہےکہ آپ ایک سچے اور باکردار عالم تھے آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ان کے کردار کو عام کیا جائے،اجلاس میں مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید