• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ اورحب میں نان ٹیکس پیڈ سگریٹ رکھنےو الوں کیخلاف کارروائیاں

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) ریجنل ٹیکس آفس کوئٹہ نےہول سیل مارکیٹوں اور ریٹل شاپس پر کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں نان ٹیکس پیڈ سگریٹ قبضے میں لے لئے جبکہ ایک اور کارروائی میں حب و اطراف کے علاقوں میں پان شاپس اور ہول سیل مارکیٹوں میں بھی کارروائی کی گئی جہاں سے بھی بڑی تعداد میں غیر قانونی سگریٹ قبضے میں برآمدہوئے ایف بی آر ذرائع نے بتایاکہ نان پیڈ سگریٹ فروخت کرنے والوں کےخلاف صوبے بھرمیں کریک ڈاؤأن شروع کردیاگیاہے۔