پشاور (لیڈی رپورٹر)اہلیان پرواک اپر چترال نے شامیلاتی اور پدری وزر خرید زمینوں کے اندراج میں متعلقہ افیسر اور تحصیلدار کی جانب سے من پسند افراد کے نام اندراج کرنے کے خلاف صوبائی حکومت سے نوٹس لینے، غیر جانبدار کمیشن بنانے،ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لا نے اور انہیں نوکریوں سے برخاسست کرنیکا مطالبہ کیا ہے پشاو ر پریس کلب میں اہلیان پرواک عیسی علی خا ن اور محمد امین وغیرہ نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا