ملتان (سٹاف رپورٹر) نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی ملتان آمد کے موقع پر واسا ، میونسپل کارپوریشن، ضلع کونسل اور ایم ڈی اے سمیت دیگر ادارے متحرک رہے اور وزیراعلیٰ پنجاب کے روٹس پر انسداد تجاوزات ٹیم نےکریک ڈاؤن کرتے ہوئے تجاوزات کا خاتمہ کر کے سامان تجاوزات قبضہ میں لے لیا ہے۔