• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دکانوں پر سرکاری ریٹ لسٹ آویزاں کرائی جائے، ڈپٹی کمشنر ملتان

ملتان (سٹاف رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو مہنگائی کی روک تھام اور عوامی ریلیف کی فراہمی کیلئے الٹی میٹم دے دیا ہے، دکانوں اور سٹورز پر سرکاری ریٹ لسٹ آویزاں کرائی جائے ، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر ملتان نے گزشتہ روز اچانک سبزی منڈی کا دورہ کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے نیلامی کے عمل کا معائنہ کیا، اسسٹنٹ کمشنر سٹی سیمل مشتاق نے پرائس کنٹرول میکنزم پر تفصیلی بریفنگ دی،ڈپٹی کمشنر نے ٹماٹر، پیاز اور آلو کی بولی کی چیکنگ کی اور ترسیل کا جائزہ لیا۔
ملتان سے مزید