• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویتنام کی بزنس مین خاتون اور ملتان کے تاجر کے درمیان معاہدے پر سائن

ملتان( سٹاف رپورٹر) ویتنام کی بزنس مین خاتون مسز ہیلن اور ملتان کے تاجر کاشف عمران عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ویتنام کے درمیان سرمایہ کاری کی وجہ سے معاشی استحکام کی طرف ایک بڑا قدم ہے ،،چیمبرز آف کامرس اور چھوٹے تاجروں سے سرمایہ کاری کے حوالے سے کی گئی ملاقاتیں مفید رہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کیا اس موقع پر ملتان سے تعلق رکھنے والے بزنس مین کاشف عمران عباسی اور ویت نام بزنس مینوں کے درمیان امپورٹ ایکسپورٹ کے حوالے سے معاہدے پر سائن بھی ہوئے۔
ملتان سے مزید