ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس نے زیر تفتیش امثلاجات چالان جمع نہ کروانے کے الزام میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا معلوم ہوا ہے تھانہ ستیل ماڑی کے سب انسپکٹر عامر سعید کے مطابق اے ایس ائی غلام سبحانی نے مختلف مقدمات زیر تفتیش امثلاجات چالان جمع نہیں کروائے ہیں پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔