ملتان (سٹاف رپورٹر) تحریک لبیک پاکستان مرکزی کے رہنما علامہ انس حسین رضوی نے کہا ہے کہ قوم جھوٹ و دھوکہ دہی کی سیاست سے تنگ آچکی، اب دین کو تخت پر لانا ہوگا،ان خیالات کا اظہار انہوں گزشتہ روز شجاع آباد میں انتخابی مہم کے دوران کیا ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے رانا محمد صدیق نون نے کہا کہ 8فروری کو عوام کرین پر مہر لگاکر عہد وفا کریں گے۔