• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے ملتان زون کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے ملتان زون کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد،ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل بہاولپور میں ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان زون عطاالرحمٰن کی زیر صدارت مورخہ 2اپریل بروز جمعرات کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، کھلی کچہری کے دوران شہریوں نے اپنی شکایات براہراست ڈائریکٹر کے سامنے پیش کیں، امیگریشن‘ انسانی سمگلنگ اور مالیاتی فراڈ سے متعلق متعدد درخواستیں سنی گئیں، جن پر موقع پر ہی متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کے احکامات جاری کیے گئے
ملتان سے مزید