اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) نگران وزیر اعظم انوار الحق کا کڑ سےچیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے گزشتہ روز ملاقات کی۔ یہ ملاقات اسپیشل انوسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے قبل ہوئی ۔ ملاقات میں ملک کی اندرونی و بیرونی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔