راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے شہری سے پارکنگ فیس کی مد میں بھاری رقم وصول کرنے اور ناروا سلوک کا نوٹس لے لیا۔ اُنکی ہدایت پر ٹورازم سکواڈ مری نے ہوٹل انتظامیہ سے نہ صرف ہزار روپے واپس دلوائے بلکہ ناروا سلوک پر معذرت بھی کرائی۔