ملتان(سٹاف رپورٹر)شہباز شریف سے لاہور میں رہنما ن لیگ ملتان ملک انور نے ملاقات کی،شہباز شریف سے ملاقات کے بعد ملک انور نے پی پی 216 سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے جہانگیر خان ترین کی حمایت کا اعلان کیا، جہانگیر ترین اور انکے صاحبزادے علی ترین نے بھی ملک انور سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی، انکا کہنا ہے کہ ٹکٹ اہم نہیں میری قیادت کا فیصلہ میرے لئے اہم ہے۔