ملتان ( سٹاف رپورٹر) اسٹیٹ لائف ملتان زون سیکٹر ہیڈ اینڈ ایریا منیجرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسٹیٹ لائف ریجن چیف ملتان رمضان شاہد اور زونل سربراہ ملتان مہر فرخ محمود نے تمام کامیاب ہونے والے اسٹیٹ لائف ایریا منیجرز اور سیکٹر ہیڈز کو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کیا اور امید کا اظہار کیا کہ 2024میں ہمارا ملتان زون اسی طرح محنت کرتے ہوئے نمبر1 ہوگا، تقریب میں کامیاب ہونے والے ایریا منیجرز اور سیکٹر ہیڈز کو اعزازی شیلڈز دی گئیں۔