• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہو لتیں فر اہم کریں گے ، سید محمود

پشاور(جنگ نیوز)چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے خیبر پختون خوا میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ۔پشاور نجی گروپ اور کے پی سرمایہ کاری بورڈ کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کئے گئے۔ صوبے میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کا امکان ہے، وائس چئیرمین انجینئر سید محمودپشاور، چینی سرمایہ کاروں کو یقین دلایا ہے کہ انہیں ہر ممکن سہولتیں فراہم کی جائینگی، انجینئر سید محمودپشاور نے کہا کہ چینی سرمایہ کاروں کا اعلی سطحی وفد جلد کے پی کا دورہ کریگا ۔
پشاور سے مزید