• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز الٰہی، مونس الٰہی اور دیگر کیخلاف نیب کا گھیرا تنگ

لاہور (جنگ نیوز) تحریک انصاف کے رہنماوسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی اور انکے بیٹے مونس الٰہی اور دیگر کیخلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کا گھیرا تنگ،ریجنل بورڈ کا چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ، نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد لاہور کی احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کے اثاثے ان کی آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے۔
اہم خبریں سے مزید