چلڈرن اسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے متاثرہ ایک بچہ دم توڑ گیا۔
چلڈرن اسپتال کے ترجمان کے مطابق،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چلڈرن اسپتال میں نمونیا سے متاثرہ 13 بچے اسپتال لائے گئے۔
ترجمان نے بتایا کہ نمونیا سے متاثرہ 77 بچے چلڈرن اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔