• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان سمیت پنجاب بھر کے ڈویژنل ڈائریکٹرز کو خطرناک عمارتوں سے متعلق حتمی رپورٹ بنانے کے احکامات

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نے خطرناک عمارتوں کے خلاف کیلئے سابقہ اعداد و شمار پر کام شروع کردیا ہے اور کاروائی کیلئے ملتان سمیت پنجاب بھر کے ڈویژنل ڈائریکٹرز کو خطرناک عمارتوں سے متعلق حتمی رپورٹ بنانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ گذشتہ سال پنجاب حکومت کی رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر میں 9ہزار 1سو 86خطرناک عمارتوں کی شناخت کی گئی ہے جس میں 3ہزار 5سو 5عمارتیں مسمار کی گئی۔
ملتان سے مزید