ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان سمیت صوبہ کے دیگر اضلاع کے 20 اسسٹنٹ پروفیسرز کو گریڈ 19 میں بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر کےعہدے پر محکمانہ ترقی دے دی ۔جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ملتان کارڈیالوجی سے ایسوسی ایٹ کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں ڈاکٹر محمد زبیر ظفر ،ڈاکٹر بدر ،ڈاکٹر اکرام فرید اور ڈاکٹر مبشر علی شیروانی کے نام شامل ہیں۔