• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھوٹے خاندانوں کی اہمیت کی معلومات فراہم کرناوقت کاتقاضا،ثمن رائے

لاہور ( جنرل رپورٹر ) چیف ایگزیکٹیو آفیسر پی پی آئی ایف و ڈائریکٹر جنرل پا پولیشن ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ ثمن رائے نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو چھوٹے خاندان کی اہمیت و افادیت کا جدید کمیونیکیشن کے ذریعے معیاری معلومات کی فراہمی وقت کا اہم تقاضا ہے۔ ا ن خیالات کااظہار انہوں نے کمیٹی روم میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔
لاہور سے مزید