• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(کامرس رپورٹر)ایف بی آر نے نان ڈیوٹی پیڈ اور جعلی سگریٹس کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 14کروڑ سے زائد مالیت کے 679000 جعلی سگریٹ کے پیکٹ ضبط کر لئے ۔ یہ کارروائیاں پشاور ، ملتان اور سیالکوٹ میں کی گئیں ۔
اسلام آباد سے مزید