• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بغیرلائسنس شہری سخت قانونی کارروائی کیلئے تیار رہیں،آئی جی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے شادمان میں آبشار خدمت مرکز سے خصوصی ویڈیو پیغام میں کہاکہ جن شہریوں نے ابھی تک لائسنس حاصل نہیں کئے وہ سخت قانونی کاروائی کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہو جائیں۔ انسپکٹر جنرل پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس ملازمین کے لئے 6لاکھ 50ہزار سے زائد فنڈز جاری کر دئیے ۔
لاہور سے مزید